*عادتیں شروع میں کچے دھاگے کی طرح ہوتی ہیں مگر بعد میں یہ لوہے کی تاروں کی مانند ہوتی ہیں جن میں انسان جکڑ کر رہ جاتا ہے
*اچھا انسان*
اچھے انسان کی سب سے پہلی اور آخری نشانی یہ ہے کہ وہ اُن لوگوں کو بھی عزت دیتا ہے جن سے اُسے کِسی قسم کے فاہدہ یا مفاد کی توقع نہیں ہوتی....!!!!
No comments:
Post a Comment