google-site-verification: googled45ee0ed35dcb6f0.html

Search This Blog

ads by adrresa Banner 300x250

ads by adresa Banner 728x90

سوگ اور تعزیت کا مسنون طریقہ:

➖♻️➖♻️➖♻️➖♻️➖♻️➖

📓 سوگ اور تعزیت کا مسنون طریقہ:

📍کسی بھی میت پر سوگ تین دن سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے سوائے بیوی کا اپنے شوہر کی وفات پر. 

📍کسی بھی میت پر سوگ منانا فرض یا واجب نہیں سوائے بیوی کا اپنے شوہر کی وفات پر، جس کی عدت کی مدت چار ماہ دس دن ہے. 

📍سوگ کی کوئی بھی مخصوص علامت نہیں ہے جیسے کالے کپڑے پہننا یا نہانے دھونے سے پرہیز کرنا وغیرہ. 

📍وفات کے بعد پہلی عید نہ منانا بدعت ہے. 

👈 تعزیت:

📍میت کے متعلقین کو تسلی و صبر کی تلقین کرنا، اس پر آخرت میں اجر و ثواب کی امید دلانا، مرحوم کی خوبیوں کا تذکرہ کرنا، پسماندگان سے ہمدردی اور تعاون کا اظہار کرنا، نیز میت اور پسماندگان کے حق میں دعا کرنا، یہ سب تعزیت کہلاتا ہے. 

📍تعزیت کرنا مسنون اور باعثِ اجر و ثواب ہے. 

📚 مفہومِ حدیث:
جو شخص کسی مسلمان بھائی کی موت پر اس کی تعزیت کرتا اور تسلی دیتا ہے تو اللّٰہ تعالٰی اس کے بدلے میں اسے قیامت کے دن عزت و کرامت کا لباس پہنائیں گے. (بخاری) 

📍تعزیت کے موقع پر منفی جملے بولنے سے پرہیز کرنا چاہیے بلکہ اس سے متعلقہ قرآنی آیات سنانی چاہئیں. 

📍تعزیت کے موقع پر بھی اللّٰہ کی رضا والے کام کرنے ہیں کیونکہ صحیح عمل ایمان میں اضافے کا باعث ہے. 

📍تعزیت کے موقع پر میت کی تعریف کرنی چاہیے اور بہترین الفاظ کا استعمال کرنا چاہیے. 

➖♻️➖♻️➖♻️➖♻️➖♻️➖

No comments:

Post a Comment

China and Russia say their friendship has ‘no limits

China and Russia say their friendship has ‘no limits’ - and since the #warinUkraine, they appear to be getting closer. Sky’s #HelenAnnSmith ...