google-site-verification: googled45ee0ed35dcb6f0.html

Search This Blog

ads by adrresa Banner 300x250

ads by adresa Banner 728x90

POISONOUS_AIR_IN_KARACHI

#: 
🔘 اگلے تین روز کے دوران #کراچی میں ہوا کا معیار بہت ہی خراب رہے گا، ہوا انتہائی آلودہ اور زہریلی رہے گی اور اسکی وجہ یہ ہے کہ ہوا کا رخ بھارتی راجستھان اور پنجاب کی طرف سے ہے اور اس ہوا میں نائٹروجن آکسائیڈ/Nitrogen Oxide اور سلفر ڈائی آکسائیڈ/Sulphur Dioxide بھاری مقدار میں شامل ہے اور یہ دونوں گیسس انتہائی زہریلی ہوتی ہیں اور پھیپھڑوں سے متعلقہ بیماریوں کا باعث بنتی ہیں اور عام طور پر پھیپڑوں کی پرت/lining کو سوجا دیتی ہیں جسکی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے یا سانس لینے میں تکلیف۔ 

یہ بیماریاں درج ذیل ہیں۔ 
◾Pleuritis/پلورائٹس
◾Pneumonia/نمونیہ
◾Asthama/دمہ

🔘 اس دوران یقیناً آپ لوگوں کو سانس لینے میں دشواری، کھانسی، نزلہ زکام، بخار، گلے میں درد وغیرہ ہوگا اسلئے سب سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ گھروں میں رہیں یا باہر جائیں تو ماسک لازمی پہنیں۔ 

🔘 اس معلوماتی پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں، شکریہ۔
SHARE THIS POST TO THE MAXIMUM.

No comments:

Post a Comment

China and Russia say their friendship has ‘no limits

China and Russia say their friendship has ‘no limits’ - and since the #warinUkraine, they appear to be getting closer. Sky’s #HelenAnnSmith ...