"وزیراعظم# عمران خان صاحب" آپ سے میری مودبانہ گزارش ہے کے پاکستان کے لیبر کے لئے قانون سازی کی جائے ۔ پاکستان کی تمام نجی کمپنی کو پابند کیا جاۓ کے وہ اپنے ورکر سے 8 گھنٹے سے زیادہ کام نا لیں۔ اور ہر مزدور کی ایک دن کی اجرت کم از کم ہزار 1000 روپے مقرر کی جاۓ ۔ جو ماہانہ تیس ہزار 30،000 بنتی ہے۔ وہ دی جاۓ۔ لیبر لاء کا اطلاق کیا جاۓ تا کے کسی غریب مزدور کا بچا خالی پیٹ نا سو سکے۔
میری تمام میڈیا سے بھی گزارش ہے کے میرا یہ پیغام اتنا پھیلایا جاۓ کے
حکومتی ایوانوں تک یہ پیغام پوھنچ جائے۔
منجانب :: وركز*
آپکے اپنو کوبھی ضرور فائدہ ہو گا اور**جناب چیف جسٹس پاکستان اسلام آباد** تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں
No comments:
Post a Comment