from Pakistani Social Media Worker http://www.facebook.com/pages/p/115041436708142
کراچی / یکم مارچ 2020ء * وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدات کورونا وائرس ٹاسک فورس پر لگاتا چوتھے روز اجلاس * اجلاس میں چیف سیکریٹری، وزیر صحت، وزیر بلدیات، وزیر تعلیم، مشیر قانون، کمشنر کراچی، ڈبلیو ایچ او، ایف آئی اے، ایئرپورٹ انتظامیہ سی اے اے، نادرا کے نمائندے، آغا خان اسپتال کے ڈاکٹر فیصل، انڈس اسپتال کے ڈاکٹر باری شریک * 5 سیمپلز میں سے ایک نیگیٹو ہے باقی 4 سیمپلز کا رزلٹ ابھی آنا ہے، اجلاس میں آگاہی * وزیراعلیٰ سندھ نے کرونا وائرس کے پیش نظر 13 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ * اب تعلیمی ادارے 16 مار چ کو کھلیں گے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ * اس وقت تک کراچی میں 738 مسافر آ چکے ہیں، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ * تافتان میں 13 ہزار 98 ہو چکے ہیں * اسکول بند کرنے کا مقصد جو لوگ آئے ہیں اور اپنے بچوں سے ملے ہیں انکی تشخیص کرنا ہے، مراد علی شاہ * وزیراعلیٰ سندھ نے سیکریٹری تعلیم، سیکریٹری کالج ایجوکیشن اور سیکریٹری یونیورسٹی اینڈ بورڈز کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت دیدی * 13 مارچ تک تمام تعلیمی ادارے بند ہونے سے جو 14 دن کا آئیسولیشن کا مدہ ہے وہ بھی مکمل ہو جائے گا، مراد علی شاہ * اس دوراں جو لوگ ایران سے ہوکر آئے ہیں ان کی اور انکے خاندان کی ضروری ہیلتھ انویسٹی گیشن ہو جائے گی، وزیراعلیٰ سندھ عبدالرشید چنا میڈیا کنسلٹنٹ وزیراعلیٰ سندھ
Search This Blog
ads by adrresa Banner 300x250
ads by adresa Banner 728x90

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
China and Russia say their friendship has ‘no limits
China and Russia say their friendship has ‘no limits’ - and since the #warinUkraine, they appear to be getting closer. Sky’s #HelenAnnSmith ...
-
Now Just Copy Below Link and Past It on browser and watch this Video (If you seen ads just stay 5-Sec, then skip ads) https://youtu.be/Q4J7z...
-
Now Just Copy Below Link and Past It on browser and watch this Video (If you seen ads just stay 5-Sec, then skip ads) https://youtu.be/m5fsi...
-
Now Just Copy Below Link and Past It on browser and watch this Video (If you seen ads just stay 5-Sec, then skip ads) https://youtu.be/jR7XC...
No comments:
Post a Comment