google-site-verification: googled45ee0ed35dcb6f0.html

Search This Blog

ads by adrresa Banner 300x250

ads by adresa Banner 728x90

پی آئی اے کا کوئٹہ سے گوادر کے لئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ*

*گوادر کے شہریوں کے لئے خوشخبری*

*پی آئی اے کا کوئٹہ سے گوادر کے لئے  پروازیں شروع  کرنے کا فیصلہ*

*کوئٹہ سے گوادر کے لئے 31مارچ سے ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی*

*پروازیں منگل اور جمعرات کو دوپہر 12بجے  کوئٹہ سے گوادر پرواز آپریٹ ہونگی*

*منگل اور جمعرات کو دوپہر 2بجکر 45منٹ پر فلائیٹ گوادر سے کوئٹہ کے لئے آپریٹ ہو گئ*

*گوادر ائیرہورٹ انتظامیہ نے فلائیٹ آپریشن کے حوالے سے   انتظامات  شروع کر دئیے*

*کوئٹہ گوادر کے لئے پروازیں شروع ہو نے سے مسافروں کے ساتھ سیاحت اور تجارت کو فروغ حاصل ہو گا*

No comments:

Post a Comment

China and Russia say their friendship has ‘no limits

China and Russia say their friendship has ‘no limits’ - and since the #warinUkraine, they appear to be getting closer. Sky’s #HelenAnnSmith ...