ایف 16 طیارہ آبپارہ مارکیٹ کے عین اوپر خراب ہوا۔ اس وقت پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے پاس سیف ایجیکشن کا آپشن موجود تھا لیکن نیچے آبادی تھی۔ ونگ کمانڈر نے پاک فضائیہ کی روایتِ شجاعت کا پاس رکھتے ہوئے طیارے کو قریبی شکرپڑیاں کی پہاڑیوں اور جنگلات کی طرف موڑ دیا اور شکرپڑیاں کی پہاڑیوں پر قربانی کی ایک اور نامٹنے والی داستان نقش کر کے اپنی جان جانِ آفریں کے سپرد کر دی😢😢😢❤❤🇵🇰🇵🇰#تمہیں_وطن_کی_ہوائیں_سلام_کہتی_ہیں❤
🇵🇰Before Barking against our forces have a courage to look at this picture 💔
They die and leave everything behind just to make sure you sleep fearlessly !!!
We can never pay back but we may stand by our jawans
Rest in peace #NomanAkram
#F16Crash
Shaheed 💔
No comments:
Post a Comment